اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔
منگل, جنوری 27, 2026 08:13
غزہ پر صہیونی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی ناقابلِ فہم ہے
بدھ, اگست 06, 2025 10:14
نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔
پير, جولائی 14, 2025 10:25
ایران کی جانب سے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ کے مقابل فتح کی صدائے حق نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں میں خوشی اور اُمید کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ اس تاریخی موقع پر، امام جمعہ ممبئی اور مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو اہلِ تشیع کے جذبات کی بہترین ترجمانی کرتا ہے۔
بدھ, جون 25, 2025 10:57
شاہ نے مسلمانوں کے تیل کو غصب کرکے اسرائیل کی مدد کر رہا تھا
منگل, مارچ 25, 2025 09:24
آخرکار اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم نے غزہ میں جنگ بندی قبول کرنے کا اعلان کر ہی دیا
منگل, جنوری 21, 2025 06:08
اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی کا آج دوسرا روز ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 12:42
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 25 یہودی بستیوں میں مقیم صیہونی آبادکاروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یہ بستیاں خالی کر دیں
منگل, اکتوبر 29, 2024 08:30