فارسی
اردو
العربیه
English
Français
Toggle navigation
امام خمینی(رح)
شجرہ نامہ
مختصرسوانح حیات
آخری پیغــــام
کتب
آڈیو
ویڈیو
اقــربـا
آیۃ اللہ پسندیدہ
زوجہ امام
سید مصطفیٰ خمینی
سید احمد خمینی
سید حسن خمینی
منسوب مقامات
خمین
اراک
معصومہ قم
بورسا ترکی
نجف اشرف
نوفل لوشاتو
جماران
آرامگاہ
کتـابیــات
آرکائیو
امام خمینی کون ہیں؟
صفحہ اول
امام(رح) کےبارےمیں
شعرا کے اشعار
رحلتِ امام خمینی ؒ
رحلتِ امام خمینی ؒ
مظلوم کی داد رسی کیلئے // بس نامِ خمینی کافی ہے
ID:
40853
26/08/2015
اور مغرب کا بھی زور مٹا
اسلام کے ڈنکے بجنے لگے
انصاف کے ایوان سجنے لگے
شاہی کی کمر بھی ٹوٹ گئی
زردار بھی نذرِ خاک ہوئے
افسوس وہ ہم میں آج نہیں
لیکن یہ ہمارا ایمان ہے
جو نقشِ وفا وہ چھوڑ گیا
تاحشر رہے گا دنیا میں
یہ کون چمن سے آج اُٹھا
ہرسمت اُداسی چھائی ہے
آسوئے خدا اے بندۂ حق
آواز فلک سے آتی ہے
یہ مرد قلندر کیسا تھا
کردار کی جس کی ہیبت سے
گفتار کی جس کی شوکت سے
دنیائے ستم برباد ہوئی
اِک طرز نئی ایجاد ہوئی
دریائے ستم کا شور مٹا
مقصود جعفری(پاکستان)
شعرا کے اشعار
جام ازل
پير, اکتوبر 28, 2024 08:08
محرم راز
اتوار, اکتوبر 27, 2024 09:08
سر عشق
اتوار, ستمبر 29, 2024 09:00
کعبہ دل
هفته, ستمبر 28, 2024 08:00
ARCHIVE
مقبول خبریں
جام ازل
پير, اکتوبر 28, 2024 08:08
محرم راز
اتوار, اکتوبر 27, 2024 09:08
ARCHIVE
ٹیگز
امام خمینی
مقصود جعفری
(ہندوستان)
انصاف
اسلام
Back To Top