ہمیشہ خدا کی یاد میں  غرق تھے

ہمیشہ خدا کی یاد میں غرق تھے

ہرحال میں ان کے دل وزبان پر ذکر خدا جاری تھا

امام  ؒ کبھی بھی ذکر خدا سے غافل نہیں  رہتے تھے۔ ہرحال میں  ان کے دل وزبان پر ذکر خدا جاری تھا۔ ہر دن کے مخصوص مناجات اسی دن اور مقررہ وقت کے لحاظ سے بجا لاتے تھے۔ وضو کرتے وقت بھی دعا میں  مصروف ہوتے تھے یہاں  تک کہ جب ہسپتال میں  داخل تھے وہاں  بھی قبلہ رو ہو کر وضو کرتے تھے۔

ای میل کریں