امریکی تقلید نہ کریں

امریکی تقلید نہ کریں

بون ٹمپو، روم (اٹلی) سٹی کونسل کے سابق رکن

مغربی میڈیا کے غلط پروپیگنڈے کے باوجود ایران کے اسلامی انقلاب سے سرچشمہ پانے والے اسلامی و اخلاقی اقدار کا مغربی ممالک میں بھی انکار نہیں کیا جاسکتا۔

ایران ایسا آئیڈیل ملک ہے، جس نے اپنے ثقافتی اور اخلاقی اقدار حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی اور اٹلی جیسے ممالک جو تہذیب و ثقافت اور حقوق انسانی سے مالامال ہیں، ان کےلئے مناسب نہیں ہےکہ وہ امریکی معاشرے کی تقلید کریں۔

روزنامہ جمہوری اسلامی، 17/3/73

ای میل کریں