آپ کی بذل و بخشش

آپ کی بذل و بخشش

کھانے پینے میں بھی کافی قناعت سے کام لیتے

امام(رح) کے پاس دوجوڑوں سے زیادہ کپڑے نہیں تھے جبکہ کافی مقدار میں سلے ہوئے اور سلائی کے قابل کپڑے اور لباس امام(رح) کو ہدیہ کے طور پر دیئے جاتے تھے لیکن ہدیہ اور سوغات کے عنوان سے جو کچھ بھی آپ کے لئے لایا جاتا تھا وہ دوسروں کو عطا کردیتے تھے۔ کھانے پینے  میں بھی کافی قناعت سے کام لیتے اور قناعت کے ساتھ زندگی بسر کرتے تھے جبکہ ان کے لئے  تمام قسم کے ذرایع فراہم تھے۔


ای میل کریں