گورباچف کو امام خمینی(رح) کے پیغام کے نتیجہ میں ہم حقیقت میں آپ(رح) کی حقیقی شخصیت تک پہونچے ہیں اور ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ امام خمینی(رح) دوسرے ملکوں کے لیڈروں کی طرح ایک سیاسی شخصیت کے حامل نہیں ہیں بلکہ مذہبی مقام کے حامل ہیں اور لوگوں کے درمیان آپ(رح) کے شخصیت مقدس ہے ۔ وہ پیغام ہماری قوم کے درمیان ایرانی انقلاب کی مہمترین اور بلندترین آواز تھی۔