امام خمینی

اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے:امام خمینی(رح)

ہمیں اس بات کا کوئی افسوس کہ ہمارے جوانوں کا پاک خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا ہے۔ ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمیں شہادت نصیب ہوئی ہے بلکہ یہ شہادت ہمارے فخر ہے امام علی علیہ السلا کے شیعوں نے ہمیشہ اسلام کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے۔

اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے:امام خمینی(رح)

ہمیں اس بات کا کوئی افسوس کہ ہمارے جوانوں کا پاک خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا ہے۔ ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمیں شہادت نصیب ہوئی ہے بلکہ یہ شہادت ہمارے فخر ہے امام علی علیہ السلا کے شیعوں نے ہمیشہ اسلام کی خاطر اپنی  جان کی قربانی پیش کی ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے۔

امام خمینی پورٹل کے رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے قم میں  1979 کو اپنی ایک تقریر میں فرمایا ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمارے جوانوں کا پاک خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا ہے۔ ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمیں شہادت نصیب ہوئی ہے بلکہ یہ شہادت ہمارے لئے فخر کا باعث ہے امام علی علیہ السلا کے شیعوں نے ہمیشہ اسلام کی خاطر اپنی  جان کی قربانی پیش کی ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے۔

امام خمینی (رح) نے فرمایا صدر اسلام میں امیرالمومنین نے اپنی شجاعت سے اسلام کو پروان چڑھایا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے اسلام کی خاطر اپنے شیعوں کے ساتھ بڑی بڑی جنگوں میں شرکت کی اسی طرح ان کی اولاد نے بھی اسلام کی خاطر قیام کیا اور میدان کربلا میں سید الشھداء نے اپنی اور اپنی اولاد کا خون پیش کر کے اسلام کو زندہ کیا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں آج کے دور میں شیعہ وہ واحد قوم ہے جو دنیا کی سپر طاقتوں کا مقابلہ کر رہی ہے اور انہوں نے اپنے ارادوں سے دشمنوں کے ٹنکوں اور توپوں پر قبضہ کیا ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے شیعیان علی علیہ السلام کی مسلسل تحریکوں نے اسلام زندہ کیا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی (رح) اسلامی انقلاب کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں آج ہمیں فخر ہے ہم نے اسلام کی خاطر شہید دئے ہیں آج ہماری خواتین اپنے شہید بچوں پر فخر کرتی ہیں اور اگر کسی کا ایک گھر میں ایک بیٹا بھی بچا تھا وہ بھی اسے اسلام کی راہ میں قربان کے لئے تیار تھی یہ کسی قوم کی طاقت نہیں ہے بلکہ یہ ایمانی طاقت ہے یہ اللہ پر ایمان کی نشانیاں ہیں یہ اسلام کی طاقت ہے۔

امام خمینی (رح) نے فرمایا ہمارا یہ قیام بھی اسلامی قیام ہے ہمارے جوانوں  نے بھی اسلام کی خاطر پنی جانوں کو قربانی کیا آج ہم ان جوانوں کے ایمان وجہ سے دنیا کی سپرطاقتون کے مقابلے میں کھڑے ہیں یہ شیاطنی طاقتیں ہمارے ارادوں کو کمزور نہیں کر سکتیں کیوں کہ جس قوم کے جوانوں کا ہدف شھادت ہو اس قوم کو کوئی مغلوب نہیں کر سکتا آج ایسی کوئی تحریک نہیں جس میں بڑھے جوان اور بچے سب شریک ہوں اور ہر کوئی شھادت کے لئے ایک دوسرے پر سبقت لے رہا ہو ہماری کامیابی کی وجہ اس قوم کا ایمان ہے ہم اپنی کامایبی پر اپنے پروردر اور اس کے خلیفہ بر حق حضرت امام زمان عج کے شکر گزار ہیں۔

ای میل کریں