شہادت امام موسی کاظم (ع)

شہادت امام موسی کاظم (ع)

امام موسی کاظم (ع) نے ظالم و جابر حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا

آپ کا نام نامی موسی بن جعفر اور کنیت ابوابراہیم، ابوالحسن، ابوالحسن ماضی، ابو علی اور ابو اسماعیل ہے۔ اور آپ کے القاب کاظم، صابر، صالح، امین اور عبد الصالح ہے۔ امام موسی کاظم (ع) شیعوں کے درمیان "باب الحوائج" سے مشہور ہیں۔ آپ کا منصب، آپ شیعوں ساتویں امام اور نویں معصوم ہیں۔

ای میل کریں