امریکا بھروسے کے قابل نہیں ہے:امام خمینی(رح)
اسلامی جمہوریہ ایران آپ کی دنیا اور آخرت بنانا چاہتا ہے اسلامی جمہوریہ ایران آپ کو حقیقی آزادی دلانا چاہتا ہے یہ فریب خوردہ جوان فکر کریں کہ کس کے خلاف کھڑے ہیں ہم آپ کی بہتری چاہتے ہیں اسلامی انقلاب آپ کو ان مشرقی اور مغربی بھیڑیوں سے نجات دلانا چاہتا ہے یہ سب اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن ہیں جو ہمارے جوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں یہ لوگ خود اپنی پناہگاہوں میں بیٹھ کر ہمارے جوانوں کو اسلام اور ایران کے مسلمانوں کے مقابلے میں کھڑا کر رہے ہیں یہ سب دنیا کی سپر طاقتوں خصوصا امریکا کی خدمت کر رہے ہیں۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے ایرانی عوام سے اپنے ایک خطاب میں فرمایااسلامی جمہوریہ ایران آپ کی دنیا اور آخرت بنانا چاہتا ہے اسلامی جمہوریہ ایران آپ کو حقیقی آزادی دلانا چاہتا ہے یہ فریب خوردہ جوان فکر کریں کہ کس کے خلاف کھڑے ہیں ہم آپ کی بہتری چاہتے ہیں اسلامی انقلاب آپ کو ان مشرقی اور مغربی بھیڑیوں سے نجات دلانا چاہتا ہے یہ سب اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن ہیں جو ہمارے جوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں یہ لوگ خود اپنی پناہگاہوں میں بیٹھ کر ہمارے جوانوں کو اسلام اور ایران کے مسلمانوں کے مقابلے میں کھڑا کر رہے ہیں یہ سب دنیا کی سپر طاقتوں خصوصا امریکا کی خدمت کر رہے ہیں۔
اسلامی تحریک کے راہنما بنی صدر تحریک آزادی کے فریب خوردہ جوانوں کو متوجہ کرتے ہوے فرمایا یہ ایک ایسی سازش جس پر کافی عرصے سے کام ہو رہا تھا اس تحریک کے اصلی محرک کافی عرصے سے اس کی پلاننگ کر رکہے تھے جب کہ میں ان کی پلاننگ کو دیکھ رہا تھا لیکن الحمد للہ ان لوگوں نے خود ہی خود کو آشکار کر دیا اور ایرانی قوم نے بھی ان کوپہچان لیا یہ سب اسلام اور ایرانی قوم کے دشمن ہیں جو اس قوم کے ارادے کے خلاف عمل کر رہے ہیں ۔
اسلامی انقلاب کے بانی نے اسلام کی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا یہ لوگ ابھی تک اسلام کی طاقت کو سمجھ نہیں سکے ابھی انھیں اسلام کی طاقت کے بارے میں علم نہیں ہے انہوں نے فرمایا ان لوگوں نے میری نصیحت پر عمل نہیں کیا اور امریکا کی خدمت کرنے کے لئے تیار ہو گئے ایسے لوگوں کا ایران کے مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ لوگ اسلام کی خدمت کے بجاے اسلام کے دشمن امریکہ کی خدمت کر رہے ہیں۔
امام خمینی (رح) نے فرمایا میں نے بہت کوشش کی اسلامی انقلاب کے ابتدائی سالوں اس طرح کا ماحول نہ بنے لیکن ان لوگوں نے تمام کوششوں کے باوجود ہماری بات نہیں مانی اور امریکہ کی سیاسی بازی کا شکار ہو گئے انھیں معلوم نہیں کہ امریکا کبھی بھی ہمارا دوست بن سکتا وہ ہمیشہ عالم اسلام کے خلاف رہا ہے اس نے کبھی بھی عالم اسلام کی ترقی نہیں چاہی وہ چاہتا ہے اسلامی ممالک اس کے غلام بن کے رہیں اور اسلامی قوانین کے بجاے امریکی قوانین پر عمل کریں لہذا امریکا اور اس کے حامیوں سے نہ ہی دوستی کی جا سکتی نہ ہی کوئی بات چیت کی جاسکتی یہ لوگ بھروسے کے قابل کے نہیں ہیں۔