poetry

حق زبان

علامہ ابن علی واعظ

حق زبان

علامہ ابن علی واعظ

شرع ستم میں لب ہلانا حرام تھا

اک حرف حق زبان پہ لانا حرام تھا

نہج البلاغہ طبع کرنا حرام تھا

ایسی کتاب کا بھی پڑھانا حرام تھا

تعلیم دہریت میں قباہت نہ تھی کوئی

یہ سیل روکنے کی ضروت نہ تھی کوئی

ای میل کریں