conference

امام خمینی (رح)کی عملی و نظری سیرت کی تحقیق کانفرنس – 2000ء

اسلامیہ جمہوریہ ایران کی خواتین جماعت نے اب تک امام خمینی (رح) کی عملی اور نظری سیرت کی تحقیق سے متعلق مختلف موضوعات پر 11/ سمینار منعقد کیا ہے اور 11/ ویں کانفرنس تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) ادارہ کے تعاون سے منعقد ہوئی ہے

امام خمینی (رح) کی عملی و نظری سیرت کی تحقیق کانفرنس – 2000ء

کانفرنس کی سیکریٹری: زہرا مصطفوی

زمان: جون سن 2000ء

مکان : کرمان

اسلامیہ جمہوریہ ایران کی خواتین جماعت نے اب تک امام خمینی (رح) کی عملی اور نظری سیرت کی تحقیق سے متعلق مختلف موضوعات پر 11/ سمینار منعقد کیا ہے اور 11/ ویں کانفرنس تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) ادارہ کے تعاون سے منعقد ہوئی ہے۔

حضرت امام خمینی (رح) کی عملی و نظری سیرت کی تحقیق سے متعلق 11/ ویں کانفرنس کے مقالات کے مجموعے:

یہ دفتر امام خمینی (رح) کی نظر میں قانون مندی کے بارے میں حضرت امام خمینی (رح) کی عملی اور نظری سیرت سے متعلق 11/ ویں کانفرنس کے مقالات اور تقریروں کے مجموعے پر مشتمل ہے۔ یہ کانفرنس افتتاحی تقریروں  اور مقدمہ کہ جو حجت الاسلام و المسلمین حاج سید حسن خمینی نے کی ہے کے علاوہ دو نشست اور ایک میز گرد کانفرنس بھی ہے جس کے عناوین درج ذیل ہیں:

پہلی نشست: حکومت دینی، ڈیموکریسی اور قانون پرستی

دوسری نشست: عوام، مسئولین اور قانون مندی

میزگرد: حکومت دینی اور قانون مندی امام خمینی (رح) کی نظر میں

ای میل کریں