ہرالڈ ٹریبون اخبار
نیویارک ٹائمز انٹرنیشنل ایڈیشن
آیت اللہ خمینی انتھک کوشش کرنے والے ایک انقلابی تھے اور آپ نے اپنی آخری سانس تک ایک اسلامی معاشرہ اور ایران میں اسلامی حکومت کی بنیاد ڈالنے کی کوشش کرتے رہے۔ آیت اللہ خمینی اپنی قدیمی ترین سرزمین کے لئے ایک آن کے لئے بھی توقف نہیں کیا۔آپ خود اس بات کا ذمہ دار جانتے تھے کہ عرب کے انحطاط اور فساد کے اسباب سے پاک کرکے امت مسلمہ اسلامی خلوص کو واپس کردیں۔