کانفرنس

امام خمینی (رح) کی نظر میں انسان اور دینی حکومت کے حقوق سے متعلق کانفرنس

عصر حاضر میں حق پرست انسانی معاشروں کی بنیادی تشویش، "لوگوں کے حقوق کا مقام اور اس کی تکمیل کی کیفیت" کا مسئلہ ہے

امام خمینی (رح) کی نظر میں انسان اور دینی حکومت کے حقوق  سے متعلق کانفرنس

عصر حاضر میں حق پرست انسانی معاشروں کی بنیادی تشویش، "لوگوں کے حقوق کا مقام اور اس کی تکمیل کی کیفیت" کا مسئلہ ہے۔ اکثر دینی بیان "ذمہ داری" پر مبنی ہے۔ اساسی سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی حکومت اپنے شہریوں بالخصوص شہری اقلیت کے حقوق، ان کی آزادی اور کرامت کی نسبت ذمہ داری نبھا سکتی ہے؟  بعض لوگوں نے اس مسئلہ کے بارے میں تردید ظاہر کی ہے۔ البتہ دینی اقوال حق اور حق پرستی کے مفہوم سے بیگانہ نہیں ہے۔ دیر سے سہی اسلامی تحقیقات میں اس مسئلہ "حق الناس" کے بارے میں گہرے سے مطالب پائے جاتے ہیں۔

امام خمینی (رح) اور اس فکر کے ماننے والے نے اپنے اظہارات اور بیانات بالخصوص اپنی دس سالہ کارکردگی میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد کوشش کی ہے کہ "حق پرستی اور شہری حقوق" کو نتیجہ خیز اور عملی بنائیں۔ لیکن اس اسلامی اور اجتماعی علوم، حوزہ کے علمی اور نظری چیلنج میں ماہرین مفکرین کی امدی اور فکروں میں یہ موجود ہے۔

بالخصوص عصر حاضر میں ٹیکنالوجی کی ترقی میں جدید میدانوں میں حقوق الناس کی بات ہوئی ہے اور یہ بات نظارت، توسیع، صحت و سلامتی، زندگی گذارنے کی فضا اور کاموں کے جدید شعبوں میں بہت ہی قابل قدر ہے۔ بین الاقوامی کانفرنس "انسان اور دینی حکومت کے حقوق امام خمینی (رح) کی نظر میں" مورد بحث واقع ہوئی ہے۔

ای میل کریں