شاعر:امید اعظمی
ہونٹوں کی جنبش
تونے روشن کئے عزم کے آفتاب
تیرے ہونٹوں کی جنبش بنی انقلاب
تیری تقریر بن کر اجل چھا گئی
اور طاغوتی قوت کو موت آگئی