شاعر:امید اعظمی
عمل سے پیغام
حوصلہ تیرا چٹان سے کم نہ تھا
تیرےہاتھوں میں تسبیح تھی بن نہ تھا
تونے روشن کیا آگہی کا دیا
تونے پیغام اپنے عمل سے دیا