توفیق اللہوردی
آذربائیجان ریپبلک کے لنکران تحصیل کے پریس کمیٹی کے سربراہ
حضرت امام خمینی (رح) کا کفر و شرک کے حکام کے نام خط، ایک جداگانہ تاریخ کا جزء ہے اور دنیا والوں کی حیرت کا باعث ہوا کیونکہ اب تک دنیا کے کسی رہبر اور حاکم نے اپنے ہم پلہ کو نظریاتی تاکید پر مبنی خط نہیں بھیجا ہے۔ امام خمینی (رح) ایک ملک کے رہبر نهیں ہیں بلکہ انہوں نے دنیا کے مسلمانوں کی رہبری اور نائب امام کا مقام حاصل کیا ہے۔