علامہ ابن علی واعظ
اسلام کا لہو
اسلام کا لہو جورگوں میں رواں ہوا
آمادہ جہاد ہر اک نو جواں ہوا
اک صبح انقلاب کا چہرہ عیاں ہوا
کرو فر حکومت شاہی دھوا ں ہوا
کیا شئی تھی؟ شاہ کوگراتی تھی تخت سے
آواز چرَ چرانے کی آتی تھی تخت سے