اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کے منصوبے
میں فارس ریاست کے تمام علماء کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس چھوٹے سے گھر میں آنے کی زحمت کی میرے لیئے خوشی کی بات ہے میں یہاں پر علماء کی خدمت میں ہوں ایران کے موجودہ حالات کے بارے میں میں نے اس سے پہلے بھی کہا تھا اور آج پھر عرض کروں گا عالمی سپر طاقتیں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اس لئے منصوبہ بنا رہی ہیں کیوں کہ انھیں ایران میں اپنے منصوبے ختم ہوتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں لیکن وہ اپنی ان ناکام کوششوں سے باز نہیں آرہے ہیں انہوں نے ہر منصوبے میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندر قوم کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیوں وہ اب اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے تمام منصوبوں میں ناکام ہو چکے ہیں لہذا انہوں نے اب وہ یہ حربہ آزمانے کی کوشش کر رہے ہیں اس وقت ملک کے اندر کے دو طرح کے اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے سب سے پہلے علماء اور عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہی وہ کام ہے جو رضا خان نے بھی اپنے دورہ اقتدار میں کیا تھا۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے تہران کے امام بار گاہ جماران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہونے والی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں فارس ریاست کے تمام علماء کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس چھوٹے سے گھر میں آنے کی زحمت کی میرے لیئے خوشی کی بات ہے میں یہاں پر علماء کی خدمت میں ہوں ایران کے موجودہ حالات کے بارے میں میں نے اس سے پہلے بھی کہا تھا اور آج پھر عرض کروں گا عالمی سپر طاقتیں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اس لئے منصوبہ بنا رہی ہیں کیوں کہ انھیں ایران میں اپنے منصوبے ختم ہوتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں لیکن وہ اپنی ان ناکام کوششوں سے باز نہیں آرہے ہیں انہوں نے ہر منصوبے میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندر قوم کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیوں وہ اب اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے تمام منصوبوں میں ناکام ہو چکے ہیں لہذا انہوں نے اب وہ یہ حربہ آزمانے کی کوشش کر رہے ہیں اس وقت ملک کے اندر کے دو طرح کے اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے سب سے پہلے علماء اور عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہی وہ کام ہے جو رضا خان نے بھی اپنے دورہ اقتدار میں کیا تھا۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس کے علاوہ وہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی دوسری مسلح فوج کے دمیان اختلاف ڈالنا چاہتے ہیں البتہ اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن بھی اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ اس وقت ایرانی قوم متحد ہے اس لئے کہ ایرانی قوم کا قیام اللہ کے لئے اس کا ہدف ایک تھا اور انشاءاللہ ہمای قوم کا یہ اتحاد اسی طرح باقی رہے گا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن ہمیشہ کی طرح اس بار پھر اپنے ناپاک منصوبوں میں ناکام ہوں گے۔