امام علی (ع) کی طرح قطعی فیصلہ کرنے والے
سید محمد کونین؛ راولپنڈی رفاہ المنتظر انجمن کے سربراہ
امام خمینی (رح) کے فیصلہ حضرت علی (ع) کی طرح اٹل اور قطعی ہوا کرتے تھے۔ امام امت نے دنیا کے مسلمانوں کو بتایا کہ آپ جو بھی فیصلہ کرتے ہیں اپنی طرف سے نهیں کرتے بلکہ قرآن کی روشنی میں کرتے ہیں۔ جیسے کہ سلمان رشدی ملعون کے قتل کے فتوی میں مشاہدہ ہوا ہے۔ یہی مورد مسلمانوں کی بیداری کے لئے کفایت کرتا ہے۔