عظیم اور ناقابل فراموش شخصیت

عظیم اور ناقابل فراموش شخصیت

سید اسعد گیلانی؛ جماعت اسلامی کے سربراہ اور پاکستان جامع پارلیمنٹ کے رکن

عظیم اور ناقابل فراموش شخصیت

سید اسعد گیلانی؛ جماعت اسلامی کے سربراہ اور پاکستان جامع پارلیمنٹ کے رکن

 

امام خمینی (رح) کی رحلت ہمارے لئے ایک جانکاہ حادثہ ہے اور پورا عالم اسلام اس قسم کی عظیم شخصیت سے اب تک محروم رہا ہے۔ آپ قرآن اور سنت کی تعلیمات سے استفادہ کرکے عصر حاضرمیں ایک اسلامی حکومت کی بنیاد ڈالی جو ایک نمونہ، نتیجہ اور تاریخی شاہکار تھا کہ سارے ممالک اور تمام اسلامی معاشرے اس سے استفادہ کریں۔ آپ ایک عظیم اور ناقابل فراموش شخصیت تھے۔ آپ نے عصر حاضر میں ایک اسلام انقلاب کا نمونہ پیش کرکے ایک عظیم اجتہادی کارنامہ انجام دیا ہے۔

ای میل کریں