انقلابی عارف

انقلابی عارف

محمد دمیراوز؛ مصنف اور قانوندان

انقلابی عارف

محمد دمیراوز؛ مصنف اور قانوندان

 

مومنین ایک ایسے غیرت مند رہبر سے محروم ہوگئے جس نے اپنے مقابلوں، اپنی مجاہدتوں، شخصیت اور زندگی سے لوگوں کی رہنمائی فرمائی اور طاغوتی حکومت، ظلم و جور کے مقابلہ مظلوموں کو عزت بخشی اور ان کی آواز بنے۔

عصر حاضر نے متعدد رہبر دیکھے ہیں لیکن امام خمینی جیسا رہبر نہیں دیکھا ہوگا جس نے دنیا کے تمام مسلمانوں کی رہبری کا بوجھ اپنے دوش پر اٹھایا اور سب کی رہبری کی ذمہ داری لی۔

امام خمینی (رح) عرفان کے سایہ میں ہر قسم کی سختی، ظلم اور شکنجہ کے مقابلہ ایک خلل ناپذیر قلعہ تھے یقینا وہ ایک انقلابی عارف تھے۔

ای میل کریں