شیعہ انقلاب کی پہچان

شیعہ انقلاب کی پہچان

گازتہ قومی اخبار میں ترکی نامہ نگار

شیعہ انقلاب کی پہچان

گازتہ قومی اخبار میں ترکی نامہ نگار

 

بیشک امام خمینی (رح) عصر حاضر کے انقلابوں کی تاریخ کو شکل دینے میں ایک موثر کردار ادا کیا ہے۔ آپ نے تمام سیاسی تھیوریز، تاریخی تحقیقات اور فلسفی حوادث کو زیر و زبر کردیا اور آپ نے اسلامی انقلاب کی رہنمائی سے مغرب کے اقدار کو متزلزل کردیا وہ بھی ایسے دور میں جب ٹکنالوجی اور ماڈرن زندگی کا زندگی کے دیگر مظاہر پر غلبہ تھا۔

ای میل کریں