عشق و محبت کا مظہر

عشق و محبت کا مظہر

گازتہ؛ ترکی قومی اخبار

عشق و محبت کا مظہر

گازتہ؛ ترکی قومی اخبار

 

امام خمینی نے ایران کی عظیم قوم جس کی دنیا کی انقلابی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ہے؛ کو متحرک کردیا اور شیعہ انقلاب کو پہلی بار وجود دیا۔ امام خمینی نے اپنی انقلابی تحریک سے مغرب دنیا کے دل میں خوف و ہراس پیدا کردیا لیکن اپنی قوم کے درمیان عشق و محبت کا ایسا مظہر تھے کہ آج 50/ ملین ایرانی آپ کے غم میں سوگوار اور ماتم کناں ہیں۔

ای میل کریں