دنیا میں امپریالزم کی حقیقی پہچان کرانے والے

دنیا میں امپریالزم کی حقیقی پہچان کرانے والے

حالوک کرگر؛ مصنف

دنیا میں امپریالزم کی حقیقی پہچان کرانے والے

حالوک کرگر؛ مصنف

 

امام خمینی کا ایک عظیم کارنامہ یہ تھا کہ آپ نے حقیقت کی آگاہی دینے والی تشریح سے امپریالزم کی حقیقت اور پہچان عالم اسلام کو بتادی۔ ایران کا اسلامی انقلاب، امام خمینی کی رہبری میں مغرب کی اجتماعی، ثقافتی، اقتصادی بنیادوں کو متزلزل کردیا اور امپریالیزم کےعالمی غلبہ کی دھمک جو کمزور اور دبے کچلے لوگوں کے اقتدار اور حقوق کے پامالی کا نام ہے کو چکنا چور کردیا۔

ای میل کریں