امام خمینی(رح)

رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی اسقف ہلیرین اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ میں تمام آزادیاں ہیں اسلام انسانوں کی نجات کے لئے آیا ہے

رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی اسقف ہلیرین اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات

میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ایران آپ ایران تشریف لائے میری اور ہماری مظلوم قوم سے مل کر ہماری تحریک کی صورتحال کا نزدیک جائزہ لیا ۔ اگر آپ طاغوت کے دور حکومت میں آئے ہوتے تو آپ مختلف صورتحال دیکھتے اس وقت اس ملک سڑکوں بے گناہوں کے خون سے سرخ کیا گیا تھا اور یہاں پر لاشوں کا فرش بچھا گیا تھا اگر آپ اس وقت تشریف لاتے تو آپ کو جیل علمائے کرام اور دنشوروں سے بھرے ہوئے ملتے ہمارا میڈیا دباو میں اور ملتا اور ہماری مظلوم قوم ظلم کے بوجھ تلے دبی ہوئی ملتی شاہ کے ایجنٹوں ملک کے تمام معاملات میں مداخلت کرتے تھے  اور غیر ملکیوں، سپر پاورز اور خاص کر امریکہ کی طرف سے انھیں یہ ذمہ داری دی گئی تھی کہ وہ اس قوم کے ساتھ وہ کریں جو انہوں نے کیا تھا ہماری قوم کو تقریبا پچاس سالوں تک اس باپ بیٹے نے خون کے آنسو رو لایا تھا۔ اگر آپ اس وقت ایران تشریف لاتے تو ایران میں ہو رہے قتل عام کو دیکھتے اور اس وقت ایران آپ کو ایک بہت بڑے جیل کی شکل میں دیکھائی دیتا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے قم میں 13 فروردین 1358 ہجری شمسی کو ہلیرین اسقف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کرتے ہوئے فرمایا کہ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ایران آپ ایران تشریف لائے میری اور ہماری مظلوم قوم سے مل کر ہماری تحریک کی صورتحال کا نزدیک جائزہ لیا ۔ اگر آپ طاغوت کے دور حکومت میں آئے ہوتے تو آپ مختلف صورتحال دیکھتے اس وقت اس ملک سڑکوں بے گناہوں کے خون سے سرخ کیا گیا تھا اور یہاں پر لاشوں کا فرش بچھا گیا تھا اگر آپ اس وقت تشریف لاتے تو آپ کو جیل علمائے کرام اور دنشوروں سے بھرے ہوئے ملتے ہمارا میڈیا دباو میں اور ملتا اور ہماری مظلوم قوم ظلم کے بوجھ تلے دبی ہوئی ملتی شاہ کے ایجنٹوں ملک کے تمام معاملات میں مداخلت کرتے تھے  اور غیر ملکیوں، سپر پاورز اور خاص کر امریکہ کی طرف سے انھیں یہ ذمہ داری دی گئی تھی کہ وہ اس قوم کے ساتھ وہ کریں جو انہوں نے کیا تھا ہماری قوم کو تقریبا پچاس سالوں تک اس باپ بیٹے نے خون کے آنسو رو لایا تھا۔ اگر آپ اس وقت ایران تشریف لاتے تو ایران میں ہو رہے قتل عام کو دیکھتے اور اس وقت ایران آپ کو ایک بہت بڑے جیل کی شکل میں دیکھائی دیتا۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ میں تمام آزادیاں ہیں اسلام انسانوں کی نجات کے لئے آیا ہے جس طرح حضرت مسیح اور دوسرے انبیاء انسانوں کی نجات کے لئے آئے تھے اسلام روحانیت کا مذہب ہونے سے پہلے سیاست کا مذہب ہے۔ اسلام جس طرح روحانیت کو دیکھتا ہے اور روحانی تعلیم اور روح کو تزکیہ بخشتا ہے اور روح کو پاک کرتا ہے ، اسی طرح مادی چیزوں کو دیکھتا ہے اور لوگوں کو تعلیم دیتا ہے اسلام نے تمام قوموں کے حقوق کی رعایت کرنے کا حکم دیا ہے۔

ای میل کریں