علامہ ابن علی واعظ

رہے انقلاب خمینی

علامہ ابن علی واعظ

رہے انقلاب خمینی

علامہ ابن علی واعظ

 

اللہ رے انقلاب خمینی کا زور وشور

پہونچا یاکتنے تاج و نشاں کو کنار گور

 دیتی تو ہے ضرور ہی کوئی نہ کوئی کور

ورنہ مخالفت میں لگائے نہ اتنا زور

بجلی کہیں گری ہے چمک دور دور ہے

یاں زلزلہ ہے اور دھمک دور دور ہے

ای میل کریں