مغربی تمدن کے مقابلہ میں اسلام اور ملک کی حرمت کے محافظ

مغربی تمدن کے مقابلہ میں اسلام اور ملک کی حرمت کے محافظ

آساہی؛ جاپان

مغربی تمدن کے مقابلہ میں اسلام اور ملک کی حرمت کے محافظ

آساہی؛ جاپان

 

ہم نے آیات شیطانی کے منظر عام پر آنے کے بعد دیکھا کہ امام خمینی اسلام کی حرمت کی پاسداری، مغربی تمدن کے نفوذ سے اور ان کے غلط نظریات ملک کو محفوظ رکھنے کے لئے ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹے رہے۔ اگرچہ آپ بوڑھے ہوچکے تھے لیکن آپ اپنے اس موقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔

ای میل کریں