بے مثال قائد

بے مثال قائد

ٹائمز؛ جاپان

بے مثال قائد

ٹائمز؛ جاپان

 

مورخین آنے والے دور میں آیت اللہ خمینی کو عصر حاضر کا عظیم قائد اور مجاہد کے عنوان سے تعارف کرائیں گے ایسا رہبر کہ متعدد شخصیات کے درمیان جس کی نظیر بہت کم ملے گی۔ آیت اللہ خمینی نے ایران کو ایک بڑی طاقت میں تبدیل کردیا۔ اگر ایران کی فوجی طاقت شاہ کے دور میں زیادہ تھی لیکن حضرت امام خمینی کی بے مثال روش کی بنا پر جو مذہبی طاقت کو آگے بڑھانے سے حاصل ہوئی تھی ایران کو ایک بڑی طاقت میں بدل دیا کہ ایران کے بادشاہوں میں سے کسی بادشاہ کی طاقت سے کوئی موازنہ نہیں ہے۔

ای میل کریں