رمضان المبارک

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا


اللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ عِبادِک الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ أَوْلِیائِک الْمُقَرَّبِینَ، بِرَأْفَتِک یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے، آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے اپنی محبت سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

ای میل کریں