آٹھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحیم

اَللّهُمَّ ارْزُقْنی فیهِ رَحْمَهَ الاْیتامِ وَاِطْعامَ اْلطَّعامِ وَاِفْشآءَ السَّلامِ وَصُحْبَهَ الْکِرامِ بِطَوْلِکَ یا مَلْجَاَ الاْمِلینَ

اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلامکہنےاور شرفا کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ

ای میل کریں