امام خمینی

اسلام کسی ایک فرقے کا نہیں ہے:امام خمینی(رح)

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے اپنے ایک بیان میں اسلام کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام عالم بشریت کے لئے ہے اسلام ہی نے عالم انسانیت کو ظالموں سے نجات دلائی ہے اسلامی ہی نے آپ کو ظالموں کے شکنجوں سے نجات دلائی ہے اسلام ہی نے آپ کو اور آپ کے ملک کو آزاد کرایا ہے اس آزادی سے غلظ فائدہ نہ اٹھائیں ہمیں اسلام کی قدر کرنی چاہیے۔

اسلام کسی ایک فرقے کا نہیں ہے:امام خمینی(رح)

مجھے امید ہیکہ ہماری قوم اسلام کا ساتھ نہیں چھوڑے گی ہماری یہ تحریک سیاسی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ تحریک اسلامی تحریک ہے یہ تحریک قرآنی تحریک یہ تحریک آخر تک قر آنی اور اسلامی باقی رہے گی ہماری اس تحریک کا مقصد پورے ملک میں اسلامی قوانین کا نافذکرنا ہے اور انشاء اللہ ہم اس اسلامی تحریک کے ذریعے یہ کام کریں اور ہر طبقے کے ہر فرد کو اسلام سے آشنا کرایا جاے گا ہمیں اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ہم اتنی ساری یہ قربانیاں اسلام کی بقا کی خاطر دے رہے ہیں اور انشاء اللہ اپنی اس تحریک  سے اسلام کو باقی رکھیں گے

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے اپنے ایک بیان میں اسلام کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام عالم بشریت کے لئے ہے اسلام ہی نے عالم انسانیت کو ظالموں سے نجات دلائی ہے اسلامی ہی نے آپ کو ظالموں کے شکنجوں سے نجات دلائی ہے اسلام ہی نے آپ کو اور آپ کے ملک کو آزاد کرایا ہے اس آزادی سے غلظ فائدہ نہ اٹھائیں ہمیں اسلام کی قدر کرنی چاہیے۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا اگر آپ ملک کا استقلال چاہتے ہیں اگر اپنے ملک کو اغیار سے بچانا چاہتے ہیں اگر آزادی چاہتے ہیں اگر چاہتے ہیں کہ یہ ملک آپ کا ملک ہو تو سب کو اسلام کے پرچم تلے جمع ہونا پڑے گا واعتصموا بحبل اللہ جمعیا ولا تفرقوا اللہ کے حکم کی اطاعت کرو اور جس کام سے منع کیا اس سے دوری اختیار کرو۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) حبل اللہ کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا حبل اللہ اسلام ہے، حبل اللہ صراط مستقیم ہے، حبل اللہ سے مراد اسلام ہے اور اسلام حق و باطل کے درمیان لکیر یے لہذا اسلام سے الگ نہ ہوں مسلمان گروہ گروہ میں تقسیم نہ ہوں اگر استقلال چاہیے تو اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اس اسلام کی قدر کریں جس نے آپ کو غلامی سے آزاد کرایا ہے۔

امام خمینی (رح) نےفرمایا کہ مجھے امید ہیکہ ہماری قوم اسلام کا ساتھ نہیں چھوڑے گی ہماری یہ تحریک سیاسی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ تحریک اسلامی تحریک ہے یہ تحریک قرآنی تحریک یہ تحریک آخر تک قر آنی اور اسلامی باقی رہے گی ہماری اس تحریک کا مقصد پورے ملک میں اسلامی قوانین کا نافذکرنا ہے اور انشاء اللہ ہم اس اسلامی تحریک کے ذریعے یہ کام کریں اور ہر طبقے کے ہر فرد کو اسلام سے آشنا کرایا جاے گا ہمیں اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ہم اتنی ساری یہ قربانیاں اسلام کی بقا کی خاطر دے رہے ہیں اور انشاء اللہ اپنی اس تحریک سے اسلام کو باقی رکھیں گے۔

واضح رہے کہ اسلامی انقلاب کے بعد امام خمینی (رح) نے ہمیشہ عالم اسلام کو اتحاد اور یکجہتی کی طرف دعوت دی ہے آپ نے ہمیشہ فرمایا ہیکہ اگر مسلمانوں کو عالم اسلام کے دشمنوں کو شکست دینا ہے تو انھیں متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کرنا ہو گا اسی اتحاد اور یکجہتی سے مسلمانوں کو کامیابی مل سکتی ہے۔

ای میل کریں