کانفرنس

شدت پسندی اور زیادہ روی کی مذمت امام خمینی (رح) کی نظر میں

امام خمینی (رح) کی رہبری اور شدت پسندی سے خالی انقلاب کا قیام

کانفرنس کا نام: شدت پسندی اور زیادہ روی کی مذمت امام خمینی (رح) کی نظر میں

مکان: تہران؛ وزارت امور خارجہ کے کانفرنس ہال

منعقد کرنے والے: وزارت امور خارجہ کے سیاسی مطالعات کا دفتر اور امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز

کانفرنس کا محور:

شدت پسندی اور زیادہ روی سے متعلق حضرت امام خمینی (رح) کی خارجہ پالیسی سے متعلق آپ کے اجتماعی اور سیاسی نظریات کے مختلف پہلووں کا جائزہ

امام خمینی (رح) کی نظریہ کی وضاحت اور آپ کا شدت پسندی اور زیادہ وری پر یقین نہ رکھنا

امام خمینی (رح) کی رہبری اور شدت پسندی سے خالی انقلاب کا قیام

حکومتوں اور اسلامی معاشروں کا افراط و تفریط کے ہلاکت بار گڑھوں میں گرنے سے روکنے کے لئے امام کے مصلحانہ نظریہ کی جانب رجوع

پیغام صادر کرکے اور انقلاب کی انسانی اقدار کے ذریعہ اثر و رسوخ بشمول ثقافت، مقابلہ، شہادت اور شمشیر پر خون کی کامیابی نہ شدت پسندی کے ذریعہ

ای میل کریں