ایران میں فلپائن کے سفیر

عالمی صلح کے عظیم بانی

ایران میں فلپائن کے سفیر

فلپائنی عوام اور حکومت بالخصوص وہاں کے مسلمان امام خمینی (رح) کی رحلت پر غم و اندوه کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ اسلام اور اسلامی اقدار کے حامی اور دفاع کرنے والے تھے۔ امت مسلمہ نے عالمی عظیم صلح کے بانی سے محروم ہوگئی ہے خدا ان کے درجات کو بلند کرے۔

ای میل کریں