امام خمینی (رح) 14/ سال ایران سے باہر رہنے کے باوجود ایرانی عوام کی نبض اپنے ہاتھ میں رکھتے تھے۔ ان کے قلوب کو جیت لیا تھا اور انہیں اس راہ کی رہنمائی کی جس میں ان کی بھلائی تھی۔ تازہ استقلال کی حامل اقوام کے لئے اسلامی انقلاب مختلف جہتوں سے اہم ہے۔
ہم امام خمینی (رح) کے گورباچوف کے نام پیغام سے آپ کی اہمیت کا اندازہ لگایا اور سمجھا کہ امام خمینی دیگر تمام ممالک کے رہبروں کی ردیف میں سیاسی شخصیت نہیں بلکہ لوگوں کے درمیان آپ پاکیزہ شخصیت ہیں۔