امام خمینی (رح) اس وقت قیام کیا ہے جب دنیا پر ظلم و کفر حاکم تھا۔ اسلامی انقلاب نے امام خمینی کی رہبری میں ان حالات میں اپنی بقا کو جاری رکھا اور ثابت ہوا جب دنیا والے اس کے مقابلہ میں صف آرا تھے۔ لیکن امام خمینی نے اسلام کی طاقت اور مسلمانوں کے سہارے اور عاشورائے حسینی (ع) کی روشنی میں اس انقلاب کو ضمانت دیدی۔