عالم اسلام اور عرب نے عظیم رہبر اور مرشد کو کھودیا ہے ایسا رہبر جس نے ایران اور مسلمانوں کو آزادی بخش محرک عطا کیا اور پوری قوت اور یقین کے ساتھ عالم صلیبی مغرب دینا سے مقابلہ کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے۔ مغرب نے آپ کے خلاف سازشیں رچی اور صدامی حکومت کے توسط اپنی فوجی کشتیوں، مغربی پروپیگنڈہ تیروں کے ذریعہ سلمان رشدی کے معاملہ میں آپ کو اور ایران کی بہادر قوم کو دھمکی دینے کی کوشش کی لیکن امام خمینی نے اسی طرح ثابت قدمی اور کس گھبراہٹ کے بغیر مقابلہ کیا اور ایران کی مسلم عوام آپ کے ساتھی تھے اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گی۔