شاہ کا فرار ہونا ہماری کامیابی کی نشانی ہے:امام خمینی(رہ)

شاہ کا فرار ہونا ہماری کامیابی کی نشانی ہے:امام خمینی(رہ)

الحمد للہ ہم نے شاہ کو ملک سے باہر سے نکال دیا ہے اور یہ ہماری کامیابی کی پہلی نشانی ہے شاہ ہمیں ملک سے نکالنا چاہتا تھا یعنی جو اس کا ساتھ نہیں دیتا اسے ملک چھوڑنا پڑتا لیکن الحمد للہ آپ متحد ہو گئے اور جو وہ آپ کے ساتھ کرنا چاہتا تھا آپ نے اس کے ساتھ کر دیا اور اسے ملک سے نکال دیا اور اب کوئی بھی

شاہ کا فرار ہونا ہماری کامیابی کی نشانی ہے:امام خمینی(رہ) 

الحمد للہ ہم نے شاہ کو ملک سے باہر سے نکال دیا ہے اور یہ ہماری کامیابی کی پہلی نشانی ہے شاہ ہمیں ملک سے نکالنا چاہتا تھا یعنی جو اس کا ساتھ نہیں دیتا اسے ملک چھوڑنا پڑتا لیکن الحمد للہ آپ متحد ہو گئے اور جو وہ آپ کے ساتھ کرنا چاہتا تھا آپ نے اس کے ساتھ کر دیا اور اسے ملک سے نکال دیا اور اب کوئی بھی اسے واپس نہیں لا سکتا البتہ اب بھی کوششیں کر رہے ہیں کہ مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ یہ خبیث جس جہاز میں جا رہا تھا تو وہاں سے بھی یہ بغاوت کا حکم دے رہا تھا کہ ان کے خلاف قیام کریں یعنی ابھی اس کی لالچ ختم نہیں ہوئی اس کے دل میں ابھی بھی لالچ ہے اور وہ اب بھی اقتدار چاہتا اس ملک کو برباد کرنے کے بعد ابھی اس کا دل بھرا نہیں وہ مزید ایرانی قوم کو اغیار کا غلام بنا کر رکھنا چاہتا ہے لیکن الحمد للہ اس وقت ملکی فوج ملکی عوام ہمارے ساتھ ہے اور آپ کی اس کامیابی کی وجہ بھی آپ کا اخلاص تھا اور یہ اس بات کا نتیجہ ہے یہ تحریک آپ نے اسلام کی خاطر شروع کی تھی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رہ نے 1 بہمن 1357 ہجری شمسی کو نوفل لوشاتو میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ الحمد للہ ہم نے شاہ کو ملک سے باہر سے نکال دیا ہے اور یہ ہماری کامیابی کی پہلی نشانی ہے شاہ ہمیں ملک سے نکالنا چاہتا تھا یعنی جو اس کا ساتھ نہیں دیتا اسے ملک چھوڑنا پڑتا لیکن الحمد للہ آپ متحد ہو گئے اور جو وہ آپ کے ساتھ کرنا چاہتا تھا آپ نے اس کے ساتھ کر دیا اور اسے ملک سے نکال دیا اور اب کوئی بھی اسے واپس نہیں لا سکتا البتہ اب بھی کوششیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے شاہ کے فرار ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ  مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ یہ خبیث جس جہاز میں جا رہا تھا وہاں سے بھی یہ بغاوت کا حکم دے رہا تھا کہ ان کے خلاف قیام کریں یعنی ابھی اس کی لالچ ختم نہیں ہوئی اس کے دل میں ابھی بھی لالچ ہے اور وہ اب بھی اقتدار چاہتا اس ملک کو برباد کرنے کے بعد ابھی اس کا دل بھرا نہیں وہ مزید ایرانی قوم کو اغیار کا غلام بنا کر رکھنا چاہتا ہے لیکن الحمد للہ اس وقت ملکی فوج ملکی عوام ہمارے ساتھ ہے اور آپ کی اس کامیابی کی وجہ بھی آپ کا اخلاص تھا اور یہ اس بات کا نتیجہ ہے یہ تحریک آپ نے اسلام کی خاطر شروع کی تھی۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اسلامی حکومت کے قیام سے ہمیں حقیقی آزادی ملے گی اور اس تحریک کی کامیابی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ہم نے یہ کام اللہ کے لئے شروع کیا تھا اور جس کام کو اللہ کے لئے شروع کیا جاتا اس میں کامیابی ہی ملتی ہے لہذا انسان کو کوئی بھی کام اپنے لئے اللہ کی رضایت کے لئے کرنا چاہیے۔

ای میل کریں