بخاری؛ نئی دہلی کے امام جمعہ
تمام عالم انسانیت کے حق میں امام خمینی کی سب سے بڑی خدمت مساوات و برابری، عبادت اور زندگی کے صحیح اسلوب کا درس ہے جو آپ نے سب کو دیا ہے۔ امام خمینی آیہ کریمہ "اِن تَنصُرُوا اللهَ یَنصُرکُم وَ یُثَبِّت اَقدامَکُم" کی عملی تفسیر ہے۔