حجاب کے بارے میں فرانسیسی رپورٹر کو امام خمینی(رہ) کا کیا جواب تھا؟

حجاب کے بارے میں فرانسیسی رپورٹر کو امام خمینی(رہ) کا کیا جواب تھا؟

حجاب کے بارے میں فرانسیسی رپورٹر کو امام کا کیا جواب تھا؟

امام خمینی (رح) نے حجاب اور عفت کے بارے میں ہمارے معاشرے کے لیے جو شرعی آراء اور جوابات پیش کئے ہیں ان کا جائزہ لیتے ہوئے اس تصور کو پیش کیا جا سکتا ہے کہ حجاب کے درجات کی برتری فرد کی روحانیت اور مذہبی شخصیت پر زیادہ اثر ڈالے گی۔معاشرے اور ذاتی زندگی میں حجاب جتنا زیادہ ہو گا اتنا ہی اسلامی معاشرے کی ترقی اور اسلامی معاشرے کو اتنا ہی سربلندی ملے گی۔

فرانس کے ایک رپورٹر نے امام خمینی (رہ) سے اپنے سوال میں پوچھا کہ  بعض اسلامی رسومات مثلاً حجاب کو ترک کر دیا گیا ہے۔ کیا اسلامی جمہوریہ میں دوبارہ لازمی ہو گا؟

فرانسیسی رپورٹر کے جواب میں امام خمینی(رہ) نے فرمایا کہ   ہمارے درمیان حجاب جسے اسلامی حجاب کہا جاتا ہے، آزادی کا مخالف نہیں ہے بلکہ اسلام اس کی مخالفت کرتا ہے جو عفت کے خلاف ہو ہماری بہادر خواتین ان آفات سے تنگ آ چکی ہیں جو مغرب نے ایک تہذیب کے طور پر ان پر مسلط کر رکھی ہے ۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (ہ) ھجاب کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یقیناً، آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ اسلام نے جو پردہ رکھا ہے وہ آپ کی اقدار کی حفاظت کے لیے ہے۔ ہر وہ چیز جس کا خدا نے حکم دیا ہے - مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے – وہ انسانی اقدار کو برقرار رکھنے کے لئے ہیں۔

اسلام میں عورت کو حجاب ضرور پہننا چاہیے لیکن اس کے لیے برقعے کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ بلکہ عورت کسی بھی لباس کا انتخاب کر سکتی ہے جس سے اس کا حجاب پیدا ہو۔

غالبا تعلیمی اداروں میں اکثر مسلم خواتین کے حجاب کی مخالفت کی جاتی ہے یہ اقدام اسلامی تعلیمات کو کمزور کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں اور یہ ہمارے جوانوں کو منحرف کرنے کے لئے ایک بزدلانہ اقدام ہے

اگرچہ یہ واقعہ بذات خود ان دردوں میں سے ایک ہے جس سے اسلامی قومیں دوچار ہیں لیکن کس طرح نام نہاد آزاد دنیا میں مسلمان خواتین اور لڑکیوں کی آزادی کو چھینا جا رہا ہے اور بڑی طاقتیں تماشائی بنی ہوئی ہیں

ای میل کریں