رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا
اللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مُحِبّاً لِأَوْلِیائِک، وَمُعادِیاً لِأَعْدائِک، مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِک، یا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیینَ
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن، مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ، اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے