رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا
اللّهُمَّ غَشِّنِی فِیهِ بِالرَّحْمَةِ، وَارْزُقْنِی فِیهِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَةَ، وَطَهِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاهِبِ التُّهَمَةِ، یا رَحِیماً بِعِبادِهِ الْمُؤْمِنِینَ
اے معبود! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈهانپ دے، اس میں مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما اور میرے دل کو تہمت تراشی کی تاریکیوں سے پاک کردے، اے اپنے ایماندار بندوں پر بہت مہربان