محمد طاہر صدیقی؛ سپریم کورٹ ہند کے وکیل
امام خمینی (رح) آخری ہزار برسوں میں ایک سیاسی، علمی، مذہبی اور نظامی شخصیت تھے اور آپ نے اسے ثابت کر رکھایا کہ ایک حقیقی اور سچی قیادت تمام صفات کی حامل ہوسکتی ہے۔