عالم اسلام کی عظیم شخصیت

عالم اسلام کی عظیم شخصیت

منصور علی خان؛ ہند یونیورسٹی کے استاد

حضرت علامہ، امام، آیت اللہ روح الله خمینی عالمی اسلام کی عظیم ترین شخصیت تھے۔ عالیجناب امام خمینی نے اسلام کی صدیوں کی تاریخ کو ایران میں زندہ کردیا۔ خداوند عالم ہم سب کو صبر اور امام کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے ۔ امام خمینی زندہ و جاوید ہیں۔ وہ شخص کبھی نہیں مرتا جس کا دل عشق سے زندہ رہتا ہے۔

ای میل کریں