علمائے اسلام پر فریضہ عائد ہوتا ہے کہ جب بھی اسلام وقرآن کیلئے خطرے کا احساس کریں مسلمانوں کے گوش گزار کردیں تاکہ خداوند متعال کی بارگاہ میں جوابدہ نہ ہوں ID: 78357 06/09/2023