فقہا کی ذمہ داری ہے کہ وہ جہاد، امر بالمعروف ونہی از منکر کے ذریعے حکام جور کو رسوا اور ان کی حکومتوں کو متزلزل کریں اور عوام کو بیدار کریں تاکہ مسلمان اپنی تحریک کے ذریعے ظالم حکومتوں کو سرنگوں کرکے اسلامی حکومت قائم کرسکیں ID: 78359 11/09/2023