ایمان کانینگ(وینیسا آل راپٹی)

جاودانی کی کہانی

ایمان کانینگ(وینیسا آل راپٹی) ؛ افریقہ جنوبی کی شاعره

میری نظر میں امام خمینی (رح) ایک زنده و جاوید واقعہ هیں۔ امام خمینی اس ذات کا نام ہے جس کے افکار و نظریات دنیا کو نجات دلاسکتے ہیں۔ انسانوں کو سکون دے کر حقیقت کی راہ ہموار کرسکیں۔

میں امام سے اس وقت آشنا ہوا جب پوری دنیا امام اور ایران کےانقلاب کے خلاف پروپیگنڈہ کررہی تھی۔ یہاں تک کہ ہمارے والدین بھی امام خمینی کے بارے میں بہت اچھا نظریہ نہیں رکھتے تھے۔

ای میل کریں