امام خمینی کے سپاہی کی یاد میں ہندوستان کے دینی مدارس مجالس عزا کا انعقاد

امام خمینی کے سپاہی کی یاد میں ہندوستان کے دینی مدارس مجالس عزا کا انعقاد

امام خمینی کے سپاہی کی یاد میں ہندوستان کے دینی مدارس مجالس عزا کا انعقاد

امام خمینی پورٹل کی اردو ویب سایٹ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کی خبر نے پوردی دنیا کو غمگین کیا ہر انسان اس خبر کو سننے کے بعد غم و اندوہ میں ڈھوبا ہوا ہے خاص پوری دنیا کے شیعوں کے یہ ایک بہت بڑا صدمہ ہے اور دنیا کے مختلف کونوں میں شہدا کی یاد میں قرآنی خوانی اور مجالس ہو رہی ہے ۔

ایرانی کے ساتھی ملک ہندوستان میں بھی جگہ جگہ مجالس منعقد ہو رہی ہیں جہاں مومنین نے امام بارگاہوں کو سیاہ پوش کیا ہوا وہیں دینی مدارس کے طلاب اور اساتید نے بھی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی یاد اپنے اپنے حوزے علمیہ مجلاس عزا کا انعقاد کیا اور شہید ابراہیم رئیسی اور تبریز کے شہید امام جمعہ آل ہاشم اور وزیر خارجہ شہید عبداللہیان اور  دوسرے شہدا کے ایصال ثواب کے مجالس عزا انعقاد کیا اور ساتھ ساتھ ہی مغفرت کے دعا کے ساتھ لواحقین کے لئے صبر جزیل کی دعا کی۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ ڈاکٹر کمساری نے اپنے تعزیتی پیغام میں  نے کہا کہ شہید آیت اللہ رئیسی جنہیں چھوٹی عمر سے ہی امام خمینی (رح) کی راہ ہموار کرنے کا شرف حاصل تھا، ہمیشہ انقلاب اور عوام کے شانہ بشانہ اور واقعات5 اور پیشرفتوں کے درمیان امام کی صف میں رہے۔

مرحوم صدر نے مختلف عہدوں پر کام کیا، خاص طور پر عدلیہ کے سربراہ کے طور پر اور آخر میں اسلامی جمہوریہ ایران کی صدارت کی صورت میں۔

ای میل کریں