تاتو عمری

عظیم اور قابل قدر انسان

تاتو عمری؛ تانزانیا کے حزب انقلاب کے رکن

امپریلیزم کے مقابلہ میں امام خمینی کا نظریہ پوری دنیا میں عام تھا۔ ایرانی عوام اپنے اتحاد اور اپنے رہبر کی برکت سے امام خمینی کے مد نظر راستہ پر چل سکتے ہیں۔ امام خمینی بہت ہی عظیم اور قابل قدر انسان تھے اور ہم صرف ایران اور جمہوری اسلامی کے بانی اور رہبر کے عنوان سے نہیں بلکہ رہبر اور پدر ملت کے عنوان سے دیکھا ہے۔ امپریلیزم کے مقابلہ میں امام کا نظریہ صرف افریقہ ہی میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں قابل توجہ ہے۔ ہمارے ملک میں صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ سماج کے ہر طبقہ کے لئے رہنما شمار ہوتے تھے۔

ای میل کریں