میں نے امام کے عظیم مقام کو دیکھا اور متاثر ہوا۔ امید کرتا ہوں کہ پوری دنیا کے لوگوں کو یہ اسباب فراهم ہوں تا کہ سب اس مقام کو دیکھیں۔ امام خمینی سیاسی اور روحانی شخصیت اور مقام و منزلت کی وجہ سے دنیا کی اقوام کے نزدیک منفرد اور ممتاز شخصیت ہیں۔ تانزانیا کی اقوام اس عظیم شخصیت کے آثار اور افکار کی تشنہ ہیں۔
سلمان رشدی کے بارے میں امام خمینی کا حکم اسلام دشمن عناصر کے مقابلہ میں آپ کی قوی رہبری کو ثابت کرتا ہے اور یہ اٹل حکم اور بڑی طاقتوں سے بے توجہی، تانزانیا کے مسلمانوں کو خوشحال کرتی ہے۔