انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ایران کے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر غیر ملکی سامعین کے لیے بین الاقوامی مقابلے کا انعقاد

انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ایران کے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر غیر ملکی سامعین کے لیے بین الاقوامی مقابلے کا انعقاد

مصنوعی ذہانت کے ذریعے امام خمینی (رح) کے افکار کی تلاش

انقلاب اسلامی ایران کی شاندار فتح کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر، امام خمینی (رح) کے تصانیف کی تالیف و اشاعت کا ادارہ – بین الاقوامی امور کے توسط امام خمینی (رح) کی پاکیزہ فکر کو فروغ دینے اور ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کے مقصد سے:


بین الاقوامی مقابلہ

مجازی روایت: مصنوعی ذہانت کے ذریعے امام خمینی (رح) کے افکار کی تلاش

 

امام خمینی (رح) کے نظریات کی ادبی یا بصری کی دوباره تخلیق

(حق کی تلاش، روحانیت، انصاف کی تلاش، استکبار کے خلاف جد و جہد، استقلال، آزادی، ...) مصنوعی ذہانت کے ذریعہ سے

 

طلباء، اسکالرز، اور فارسی بولنے کے شوقین افراد کے لیے (ایران کے اندر اور باہر رہنے والے)

 

مقابلے کے حصے

1- ویڈیو کلپ (1 - 3 منٹ)

2- مختصر کہانی (زیادہ سے زیادہ 100 الفاظ)

3- دل کی بات (زیادہ سے زیادہ 100 الفاظ)

ایک مختصر، جذباتی اور جامع متن جو امام خمینی (رح) کے بارے میں ذاتی احساسات یا بصیرت کی عکاسی کرتا ہے۔

 

کاموں کو قبول کرنے کی شرائط

کام مصنوعی ذہانت کے آلات سے تیار کیے جائے جیسے Gemini، ChatGPT، اور ...

انسانی پروسیسنگ (معمولی ٹیکسٹ ایڈیٹنگ یا مناسب آؤٹ پٹ کا انتخاب) کے استعمال کی اجازت ہے، جب تک کہ کم از کم 80% مواد براہ راست AI آؤٹ پٹ سے نکالا جائے۔

کام درج ذیل زبانوں میں سے کسی ایک میں ہونا چاہیے: انگریزی، عربی، یا اردو۔

اثر کی فرمیٹ: ٹیکسٹ فائل (Word/PDF) اور ویڈیو کلپ (Mp4)

 

 جانچ پڑتال کے طریقے

امام خمینی (رح) کی فکر و تقریر کی صحیح روایت اور ان کی تعلیمات کے ساتھ مواد کی مطابقت

شکل میں جدت، ادبی خوبی، اور ادبی معیار کی معنوی گہرائی اور سامعین پر اثر

نظریات کو مسخ کرنے سے گریز کرنا اور اخلاقی فریم ورک کا مشاہدہ کرنا

رجسٹریشن اور کام جمع کرانے کی تاریخ

10/ جنوری 2025/ء سے 1/ اپریل 2025/ء تک

اسلامی جمہوریہ کا دن کے موقع پر

نتائج کے اعلان کا وقت: 4/ جون 2025/ء

 

ایوارڈز:

3 منتخب کاموں کے مالکان کو ججنگ کمیٹی کی طرف سے جانچ کے بعد شاندار تحائف سے نوازا جائے گا۔

 

سیکرٹریٹ:

 فون نمبر: 22292593 (9821+)

ایمیل:  intl@khomeini.ir

ویب سایٹ: ur.imam-khomeini.ir

 مقابلے

 

ای میل کریں